ٹونی کا پان

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - شگون کے طور پر سہرہ بندی کے بعد دولہا کو کھلانے کا پان۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - شگون کے طور پر سہرہ بندی کے بعد دولہا کو کھلانے کا پان۔